ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی نے سوشل میڈیا میں خطباء کی سرگرمیوں پر نظارت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516352 تاریخ اشاعت : 2024/05/08
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں علماء و خطباء کا نمائندہ اجتماع:
اجلاس میں منبر پر اللہ کی کبریائی، قرآن کی عظمت اور ذکر محمد و آل محمد علیہم السلام بیان کرنے کے عمل کو کار رسالت قرار دیتے ہوئے علماء و خطبا کو اپنی ذمہ داریوں سے ہر لمحہ آگاہ رہنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3512378 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
مطالبہ کیجئے کہ پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے لہذا پاکستان میں اسرائیل کے حق میں بات کرنے والے عناصر کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3512264 تاریخ اشاعت : 2022/07/10